1st Muharram ul Haram 1441

MOON ANNOUNCEMENT ———————————— In the Name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful. قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : انَ لقتل الحسین حرارة فی قلوب المومنین لا تبرد ابدا۔ بےشک شہادت حسین سے مومنین کے دلوں میں ایسی حرارت پیدا ھوگی جو کبھی ٹھنڈی نہ ھوگی۔ Majlis-e-Ulama-e-Shia Europe hereby announces that based on Islamic Jurisprudential measures, Sunday 1st September 2019 Is the 1st Muharram ul Haram 1441 A.H, and Ashura e Muharram ( 10th Muharram )will be on Tuesday10/9/2019 – اللہ تعالی ھم سب کو مظلوم کربلا سید الشھدا علیہ السلام کی عزاداری کرنے کی توفیق دے اور مقصد حسینی کو حقیقی معنی میں سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ھونے کی تو فیق دے ۔ بقول علامہ اقبال : غریب و سادہ و رنگین ہے داستان حرم نہایت اس کی حسین ابتدا ہے اسماعیل بہر حق در خاک و خون غلطیدہ است پس بنائے لا الہ گر دیدہ است اس ماہ خون و قیام میں مظلوم کشمیریوں یمنیوں اور ملت مظلوم فلسطینیوں کی ظالموں کے چنگل سے رھائی کے لیے بھی دعائے خیر اور آواز بلند کیجئے Central office Majlis e ulama e Shia Europe