باسمہ تعالیٰ
مجلس علما شیعہ یورپ نے عید مبعث و معراج کے روز اپنے ایک نئے شعبے یعنی شریعہ بورڈ کے قیام کا اعلان کردیا ھے۔
شریعہ بورڈ بنیادی طور پر خاندانی مسائل، نکاح و طلاق نیز وصیت و وقف اور میراث وغیرہ جیسے پیچیدہ مسائل کو سلجھانے اور احسن انداز میں ان کو انجام دینے کے لیے قائم کیا گیا ھے۔
اگرچہ یورپ بھر میں علمائے اعلام اپنے فرائض منصبی کو نہایت ھی خوبصورتی کے ساتھ انجام دے رھے ھیں، لیکن کبھی کبھار مسائل اس قدر پیچیدہ ھوتے ھیں کہ جن سلجھانے کے لیے ایک عالم کافی نہیں ھوتا بلکہ ایک بورڈ کی ضرورت پڑتی ھے۔
مجلس علماء شیعہ یورپ کے محترم ممبران نے ایک عرصہ سے اس پلیٹ فارم کو فعال بنانے کا فیصلہ کیا تھا لیکن کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر یہ کام عملی نہ ھو سکا تھا، لیکن اب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روز مبعث و معراج کی مناسبت سے شریعہ بورڈ کے قیام کا اعلان کیا جاتا ھے۔
مجلس علماء شیعہ یورپ کے صدر محترم نے فی الحال اس شریعہ بورڈ کی ذمہ داری جناب قبلہ مولانا محمد حسن معروفی صاحب کے سپرد کی ھے۔
شریعہ بورڈ کی ذمہ داریاں:
1- خاندانی مسائل کے حل کے لیے ورکشاپس اور مختصر جزوات کی تیاری اور اس کو علمائے کرام اور مراکز کے ذریعہ لوگوں تک پہنچانا۔
2- نکاح و طلاق کے مسائل کو حل کرنے کے لوگوں کی مدد کرنا۔
3- وصیت و وقف اور میراث جیسے مسائل کو حل کرنے لوگوں کی مدد کرنا۔
مزید معلومات کے حصول کے لیے ان نمبروں رابطہ فرمائیں:
اردو میں بات کرنے کے لیے مولانا معروفی صاحب
This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Read MoreCookie settingsACCEPT
Manage consent
Privacy Overview
This website uses cookies to improve your experience while you navigate through the website. Out of these, the cookies that are categorized as necessary are stored on your browser as they are essential for the working of basic functionalities of the website. We also use third-party cookies that help us analyze and understand how you use this website. These cookies will be stored in your browser only with your consent. You also have the option to opt-out of these cookies. But opting out of some of these cookies may affect your browsing experience.
Necessary cookies are absolutely essential for the website to function properly. This category only includes cookies that ensures basic functionalities and security features of the website. These cookies do not store any personal information.
Any cookies that may not be particularly necessary for the website to function and is used specifically to collect user personal data via analytics, ads, other embedded contents are termed as non-necessary cookies. It is mandatory to procure user consent prior to running these cookies on your website.